318۔ عذر سے بے نیازی

اَلْاِسْتِغْنَاءُ عَنِ الْعُذْرِ اَعَزُّ مِنَ الصِّدْقِ بِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۲۹) سچا عذر پیش کرنے سے زیادہ بہتر ہے کہ عذر کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ انسان سے زندگی میں کئی بار غلطیاں ہوتی ہیں۔ کسی کو غلطی کا بعد میں احساس ہوتا ہے اور کچھ کو تو احساس بھی نہیں ہوتا۔ جنھیں غلطی کا … 318۔ عذر سے بے نیازی پڑھنا جاری رکھیں